歌词与中文翻译
یہ کھلی فضا جانے
自由自在的天地
بے فکر ہوا جانے
无忧无虑的微风
ہم کو ہے کہاں جانا
我们要去哪里
یہ تو راستہ جانے
就走这条路吧
جانے اب خدا جانے
去真主所在的路
آگے ہو گا کیا جانے
接下来做什么
دل تو ہے پرندہ
心像那自由的鸟儿
آسماں کو مانگے
向天空祈祷
ہے امنگ زندہ
热烈地活着
قید توڑ بھاگے
挣脱重重枷锁
خواب ہیں نگاہوں میں
眼里充溢梦想
دور دور راہوں میں
路上布满希望
جا کے ہم کو رہنا ہے
我们向前奔跑
زندگی کی بانہوں میں
投入生命的怀抱
بولیا'بولیا
就忘记吧
جگسارا بولیا
忘记整个世界
من موجدہ مارا
只是随心而活
بولیا وے بولیا
就遗忘吧
بولیا بولیا
遗忘吧
جگ سارا بولیا
遗忘世界的一切
من موجدہ مارا
只是随心而活
بولیا وے بولیا
就忘记吧
بے خبر چل دیئے ہیں
杳无音讯地走掉
منزلیں آزمانے
我们向前奔跑
آجائیں گے ہم
试着抵达终点
پیار کے سامنے
最后出现在
ہم نکل پڑے ہیں
爱的面前
پار ہم کو جانا ہے
我们不停向前
چاہتوں کی بازی
赌上想要的一切
جیت کے دکھانا ہے
胜利就在眼前
اڑ چلیں بہے جائیں
让我们飞吧
ان کہی کہے جائیں
让我们大声呼喊吧
دل کی ساری باتوں کو بھی لبوں پہ لے آئیں
托出所有的心事
بولیا'بولیا
就忘记吧
جگ سارا بولیا
忘记整个世界
من موجدہ مارا
只是随心而活
بولیا وے بولیا
就遗忘吧
بولیا'بولیا
遗忘吧
جگسارا بولیا
遗忘世界的一切
من موجدہ مارا
只是随心而活
بولیا وے بولیا
就这样忘记吧
یہ کھلی فضاجانے
自由自在的天地
بے فکر ہوا جانے
无忧无虑的微风
ہم کو ہے کہاں جانا
我们要去哪里
یہ تو راستہ جانے
就走这条路吧
جانے اب خدا جانے
去真主所在的路
آگے ہوگا کیا جانے
接下来做什么呢
بولیا'بولیا
就忘记吧
جگ سارا بولیا
忘记整个世界
من موجدہ مارا
只是随心而活
بولیا وے بولیا
就遗忘吧
بولیا'بولیا
遗忘吧
جگ سارا بولیا
遗忘世界的一切
من موجدہ مارا
只是随心而活
بولیا وے بولیا
就忘掉吧......