歌曲 / 歌词

Ek Khilta Hua Gulab

Listen on Apple Music

歌词

ایک کھلتا ہوا گلاب ہے تو
تیرے چہرے سے کھیلتی ہے بہار
ایک کھلتا ہوا گلاب ہے تو
تیرے چہرے سے کھیلتی ہے بہار
ایک کھلتا ہوا گلاب ہے تو
بھولی بھالی سی یہ تیری صورت
دل میں خوشیوں کا رنگ بھرتی ہے
تیرے نازک لبوں پہ آ کے ہنسی
اپنی قسمت پہ ناز کرتی ہے
پیار سے جھومتی ہیں شوخ ہوا
پیار سے جھومتی ہیں شوخ ہوا
چوم کر تیرے یہ حسیں رخسار
ایک کھلتا ہوا گلاب ہے تو
تی ہوئی نگاہوں میں
رنگ اور نور ہے فرشتوں کا
کوئی رشتہ نہیں ہے تجھ سے مگر
پیار محتاج کب ہے رشتوں کا
مجھ کو خود بھی نہیں ہے یہ معلوم
مجھ کو خود بھی نہیں ہے یہ معلوم
کیوں مجھے اس قدر ہے تجھ سے پیار
ایک کھلتا ہوا گلاب ہے تو
تیرے چہرے سے کھیلتی ہے بہار
ایک کھلتا ہوا گلاب ہے تو