歌词
تیری خوشی سے اگر
تیری خوشی سے اگر
تیری خوشی سے اگر غم ميں بھی خوشی نہ ہوئی
نہ ہوئی
نہ ہوئی
نہ ہوئی
تیری خوشی سے اگر غم ميں بھی خوشی نہ ہوئی
یہ زندگی تو محبت کی زندگی نہ ہوئی
تیری خوشی
یہ زندگی
یہ زندگی تو محبت کی زندگی نہ ہوئی
تیری خوشی سے اگر
خيال يار سلامت تجھے خدا رکھے
تجھے خدا رکھے
تجھے خدا رکھے
خيال يار
خيال يار
خيال يار سلامت تجھے خدا رکھے
تیرے بغير کبھی گھر ميں روشنی نہ ہوئی
تیرے بغير کبھی گھر ميں روشنی نہ ہوئی
تیرے بغير کبھی گھر ميں روشنی نہ ہوئی
تیری خوشی سے اگر غم ميں بھی خوشی نہ ہوئی
تیری خوشی
صبا يہ ان سے ہمارا پيام کہہ دينا
کہہ دينا
پيام کہہ دينا
کہہ دينا
کہہ دينا
کہہ دينا
خيال يار
صبا يہ ان سے ہمارا پيام کہہ دينا
کہہ دينا
کہہ دينا
صبا يہ ان سے ہمارا
ہمارا
صبا يہ ان
صبا يہ ان سے ہمارا پيام کہہ دينا
کہہ دينا
کہہ دينا
کہہ دينا
صبا يہ ان سے ہمارا پيام کہہ دينا
صبا يہ ان
ان سے ہمارا
ہمارا
ہمارا پيام کہہ دينا
کہہ دينا
صبا يہ ان سے ہمارا پيام کہہ دينا
گئے ہو جب سے يہاں صبح و شام ہی نہ ہوئی
گئے ہو جب سے يہاں صبح و شام ہی
صبح و شام ہی
صبح و شام ہی نہ ہوئی
گئے ہو جب سے يہاں صبح و شام ہی نہ ہوئی
تیری خوشی سے اگر غم ميں بھی خوشی نہ ہوئی
گئے تھے ہم بھی جگر جلوہ گاہ جاناں ميں
جلوہ گاہ جاناں ميں
گئے تھے ہم
گئے تھے ہم
گئے تھے ہم بھی جگر جلوہ گاہ جاناں ميں
گئے تھے ہم بھی جگر جلوہ گاہ جاناں ميں
وہ پوچھتے ہی رہے
وہ پوچھتے ہی رہے ہم سے بات ہی نہ ہوئی
وہ پوچھتے ہی رہے ہم سے بات ہی نہ ہوئی
تیری خوشی سے اگر غم ميں بھی خوشی نہ ہوئی
تیری خوشی سے اگر غم ميں بھی خوشی نہ ہوئی
یہ زندگی تو محبت کی زندگی نہ ہوئی
تیری خوشی سے اگر غم ميں بھی خوشی نہ ہوئی