歌曲 / 歌词

Bheegi Bheegi Raaton Mein

Listen on Apple Music

歌词

بھیگی-بھیگی راتوں میں، یوں ہی باتوں-باتوں میں

جھیل جیسی آنکھوں والی لڑکی سے، او، ملاقات ہو گئی
او، بھیگی-بھیگی راتوں میں، یوں ہی باتوں-باتوں میں

او، بھیگی-بھیگی راتوں میں...
♪
آئی ہے میرے سامنے، سج کر وہ جان انجمن
آئی ہے میرے سامنے، سج کر وہ جان انجمن
جس کے ہیں لب یاقوت سے، مرمر سا ہے جس کا بدن
چاندنی میں دھوئی سی، جاگتے میں سوئی سی