歌词
پیار ہے زندگی
پیار ہے بندگی
وی آر فیملی
پیار ہے زندگی
پیار ہے زندگی
پیار ہے بندگی
وی آر فیملی
پیار
دل ناداں نہیں ہے تنہا
دل نادان تو نہ گھبرا
چلی ہے ہوا
تیرے درد کی دوا
پیار ہے زندگی
پیار ہے بندگی
وی آر فیملی
پیار ہے زندگی
سن لے خدا امن کی دعا
سن لے خدا امن کی دعا
سن لے خدا میری التجا
پیار پیار
پیار پیار
پیار ہے زندگی پیار ہے بندگی
پیار ہے زندگی پیار ہے بندگی
وی آر فیملی
پیار