歌词 ہمم۔۔۔ دل جلانے کی بات کرتے ہو دل جلانے کی بات کرتے ہو آشیانے کی بات کرتے ہو دل جلانے کی بات کرتے ہو ساری دنیا کے رنج و غم دے کر ساری دنیا کے رنج و غم دے کر مسکرانے کی بات کرتے ہو