歌词
طرزِ ثنائی من نمی دانم
کعبۂ دلہا قبلۂ دلہا
عشقِ حقیقی خالقِ عالم
مولا
مولا
مولا
مولا
جہاں بھی دیکھو تیرا نشاں ہے
محرابِ دل میں تیری اذاں ہے
تو ہی احد ہے تو ہی ہے واحد
تو ہی ہے مخفی تو ہی جلی ہے
یہ سب تمہارا کرم ہے آقا
یہ سب تمہارا کرم ہے آقا
کہ بات اب تک بنی ہوئی ہے
یہ سب تمہارا کرم ہے آقا
کہ بات اب تک بنی ہوئی ہے
کسی کا احسان کیوں اٹھائیں
کسی کو حالات کیوں بتائیں
تمہیں سے مانگیں گے تمہیں دو گے
تمہارے در سے ہی لو لگی ہے
یہ سب تمہارا کرم ہے آقا
یہ سب تمہارا کرم ہے آقا
کہ بات اب تک بنی ہوئی ہے
یہ سب تمہارا کرم ہے آقا
کہ بات اب تک بنی ہوئی ہے
الله ہو
الله الله ہو
الله ہو
الله الله ہو
اے میرے مالک
اے میرے مالک میرے خالق میرے حاجت روا
جب نہیں ہو ساتھ کوئی
جب نہیں ہو ساتھ کوئی بس تیرا ہے آسرا
اے میرے مالک میرے خالق میرے حاجت روا
جب نہیں ہو ساتھ کوئی بس تیرا ہے آسرا
چھائے کہیں جو گہرا اندھیرا
تیری عطا سے آئے سویرا
تیری ہی خلقت چاند تارے
تو نے ہی بخشی یہ روشنی ہے
یہ سب تمہارا کرم ہے آقا
یہ سب تمہارا کرم ہے آقا
کہ بات اب تک بنی ہوئی ہے
یہ سب تمہارا کرم ہے آقا
کہ بات اب تک بنی ہوئی ہے
میں فقیری میں بھی ہوں کتنا قلندر دیکھو
دیکھنے والو ذرا میرا مقدر دیکھو
خطا ہوئی تو خطا کو میری چھپایا ہے تم نے
کرم اپنا کر دیا اپنا بنایا تم نے
کسی کا احسان کیوں اٹھائیں
کسی کو حالات کیوں بتائیں
تمہیں سے مانگیں گے تمہیں دو گے
تمہارے در سے ہی لو لگی ہے
یہ سب تمہارا کرم ہے آقا
یہ سب تمہارا کرم ہے آقا
کہ بات اب تک بنی ہوئی ہے
یہ سب تمہارا کرم ہے آقا
کہ بات اب تک بنی ہوئی ہے
تو خدائے لم یزل
تو ہی ہے ربّ العالمین
تیرے سجدے میں جھکی دونوں جہانوں کی جبیں
تو ہی اوّل تو ہی آخر
تو احد واحد بھی تو
ورد تیرے ناموں کا ہو رہا ہے کو بہ کو
تو خدائے لم یزل
تو ہی ہے ربّ العالمین
تیرے سجدے میں جھکی دونوں جہانوں کی جبیں
تو ہی اوّل تو ہی آخر
تو احد واحد بھی تو
ورد تیرے ناموں کا ہو رہا ہے کو بہ کو
تو خدائے لم یزل
تو ہی ہے ربّ العالمین
تیرے سجدے میں جھکی دونوں جہانوں کی جبیں
تو ہی اوّل تو ہی آخر
تو احد واحد بھی تو
ورد تیرے ناموں کا ہو رہا ہے کو بہ کو
تو خدائے لم یزل
تو ہی ہے ربّ العالمین
تیرے سجدے میں جھکی دونوں جہانوں کی جبیں
تو ہی اوّل تو ہی آخر
تو احد واحد بھی تو
ورد تیرے ناموں کا ہو رہا ہے کو بہ کو
مولا