歌曲 / 歌词

Main Kya Janu

Listen on Apple Music

歌词

میں کیا جانوں کیا جادو ہے
جادو ہے، جادو ہے
میں کیا جانوں کیا جادو ہے
ان دو متوالے نینوں میں جادو ہے
جادو ہے، جادو ہے
میں کیا جانوں کیا جادو ہے
اک ایک اتھاہ ساغر سا ہے
اک ایک اتھاہ ساغر سا ہے
ان دو متوالے نینوں میں جادو ہے
جادو ہے، جادو ہے
میں کیا جانوں کیا جادو ہے
♪
من پوچھ رہا ہے اب مجھ سے
نینوں نے کہا ہے کیا تجھ سے
من پوچھ رہا ہے اب مجھ سے
نینوں نے کہا ہے کیا تجھ سے
جب نین ملے نینوں نے کہا
نینوں نے کہا جب نین ملے
نینوں نے کہا
اب نین بسیں گے نینوں میں
میں کیا جانوں کیا جادو ہے
جادو ہے، جادو ہے
ان دو متوالے نینوں میں جادو ہے
جادو ہے، جادو ہے
میں کیا جانوں کیا جادو ہے