歌曲 / 歌词

Dil Tarpe Hai Jaan

Listen on Apple Music

歌词

دل تڑپے ہے جان کھپے ہے
حال جگر کا کیا ہوگا؟
دل تڑپے ہے جان کھپے ہے
حال جگر کا کیا ہوگا؟
مجنوں مجنوں لوگ کہے ہیں
مجنوں کیا ہم سا ہوگا؟
دل تڑپے ہے جان کھپے ہے
حال جگر کا کیا ہوگا؟
دل تڑپے ہے
♪
دیدۂ تر کو، سمجھ کر اپنا
دیدۂ تر کو سمجھ کر اپنا
ہم نے کیا کیا حفاظت کی
آہ نہ جانا روتے روتے
آہ نہ جانا روتے روتے
یہ چشمہ دریا ہوگا
آہ نہ جانا روتے روتے
یہ چشمہ دریا ہوگا
آہ نہ جانا روتے روتے
یہ چشمہ دریا ہوگا
دل تڑپے ہے جان کھپے ہے
حال جگر کا کیا ہوگا؟
♪
کیا جانیں آشفتہ دلاں
کچھ ان سے ہم کو، بحث نہی
کیا جانیں، آشفتہ دلاں
کچھ ان سے ہم کو، بحث نہی
وہ جانے گا حال ہمارا
جس کا دل، بے جا ہوگا
وہ جانے گا حال ہمارا
جس کا دل، بے جا ہوگا
دل تڑپے ہے جان کھپے ہے