歌曲 / 歌词

Kaun Tha - Kapkapi

Listen on Apple Music

歌词

اک اندھیری سی رات
اور کچھ قدموں کی چاپ
عالم کی تھی کیا ہی بات
جیسے اَن دیکھی سی گھات
کون تھا کہاں گیا
مجھے ملا ارماں جاگے
سویا میرا نصیب
♪
ڈھلتا سورج دیکھے
اور ہوا چھو کے گزرے
جلوہ وہ نایاب تھا
اصل تھا یا کے خواب تھا
کون تھا کہاں گیا
مجھے ملا ارماں جاگے
سویا میرا نصیب
کون تھا کہاں گیا
مجھے ملا ارماں جاگے
سویا میرا نصیب
♪
کون تھا کہاں گیا
مجھے ملا ارماں جاگے
سویا میرا نصیب
کچھ بھی جو اچھا لگے
اور ملے بھی ضروری تو نہیں
سچ ہے پر ہے عجیب