歌词
یہ ہم کون ہیں یہ ہم کون ہیں
یہ ہم کون ہیں یہ ہم کون ہیں
وقت کی شہراؤں پے ننگے قدم
یہ ہم کوں ہیں یہ ہم کوں ہیں
بے غذا بے امان راستے میں کوئی پتھر نہیں
اور ہوئے مسافت گزرتے ہوئے
رک کے کہتی ہے یہ کوئی منزل تمہارا مقدار نہیں
یہ ہم کون ہیں یہ ہم کون ہیں
یہ ہم کون ہیں یہ ہم کون ہیں
بے یقینی کے ساحل پے تنہا کھڑے
یہ ہم کون ہیں یہ ہم کون ہیں
آنکھ کی کشتیاں پانیوں کے سفر پر روانہ ہوئے
دور تک دور تک میلوں سبز پانی کا گرنا نہیں
واپسی کا تصّور اب خواب ہے خواب ہے خواب ہے
یہ ہم کون ہیں یہ ہم کون ہیں
نیند میں جاگتے خواب میں جاگتے
یہ ہم کون ہیں یہ ہم کون ہیں
خیوائے جا کو اپنے ہاتھوں میں تھامے ہوئے
ہیں کے کچے گھروں کو بے وقت کی بارشیں کا گئیں
سب ستم دھا گئیں
یہ ہم کون ہیں یہ ہم کون ہیں