歌曲 / 歌词

Rung

Listen on Apple Music

歌词

تم آئے، تو یہ رنگ ہے
تم سے ہی، ہے قرار
تم لائے، یہ نظارے
تو بجے ہے، دل کے تار
نہیں تو رک جاتی
ٹھہر جاتی
کبھی نہ آتی
یہ بہار
تم آئے، تو یہ رنگ ہے
تم سے ہی، ہے قرار
♪
بہت دنوں کی بات نہیں ہے
♪
بہت دنوں کی بات نہیں ہے
آنسوؤں کی رات نہیں ہے
♪
کرتے ہو کاہے تکرار؟
سمجھائے، کون تم کو؟
دکھلائے بارہا
تم لائے، یہ نظارے
تو بجے ہے، دل کے تار
نہیں تو رک جاتی
ٹھہر جاتی
کبھی نہ آتی
یہ بہار
تم آئے، تو یہ رنگ ہے
تم سے ہی، ہے قرار
♪
تم آئے، تو یہ رنگ ہے
تم سے ہی، ہے قرار