歌词
کہیں دائرا بنا ہے
کہیں آخری سرا ہے
ماہی بول بول حاری
کوئی ہے جو سن رہا ہے
یہ کوئی جانیں نا
کہ دل مانے نا
یہ کوئی جانیں نا
کہ دل مانے نا
بکھر جائیں نا
کیسا ہے جنون، کہیں ملے نا سکون, دیکھو کہیں بھی کرار آے نا (کہیں بھی کرار آے نا)
دیوانہ ہے کون, یہاں بیگانہ ہے کون, دیکھو زندگی بیکار جائے نا (زندگی بیکار جائے نا)
کوئ بھیڑ میں کھڑا ہے
کوئ خود میں چل رہا ہے
ماہی بول بول حاری
یہاں جو ہے بے سلا ہے
یہ ساتوں آسماں، ہم ان کے درمیاں
یہ ساتوں آسماں، ہم ان کے درمیاں
بچھڑ جاۓ نا
کیسا ہے جنون، کہیں ملے نا سکون, دیکھو کہیں بھی کرار آے نا (کرار آے نا)
دیوانہ ہے کون, یہاں بیگانہ ہے کون, دیکھو زندگی بیکار جائے نا (زندگی بیکار جائے نا)
♪
چلتے چلتے جاۓ اک آندھی جو آندھی بھی نہیں
منزل سے کلائی کچھ باندھی اور باندھی بھی نہیں
جہاں راستے نے جوڑا
وہیں فاصلے نے توڑا
ماہی بول بول حاری
یہاں سب نے ہاتھ چھوڑا